سوات کا رہائشی کوریا میں زندگی کی بازی ہار گیا.تهیگو سٹی کی فضا ایک دفعہ پهر سوگوار
کوریا(شوکت علی)کوریا کے شہر تهیگو میں پاکستان کے شہر سوات سے تعلق رکهنے والا مشتاق خان گذشتہ کئی دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تها.مرحوم گردے فیل ہونے کی وجہ سے ای سی یو میں زیر علاج تها.گذشتہ روز حالت زیادہ خراب ہونے سے زندگی کی بازی ہار گیا .پاکستانی کمیونیٹی تهیگو میت کو پاکستان بیجوانے کے لیے اقدامات کررہی ہے.نماز جنازہ تیهگو جامع مسجد میں ادا کی جاے گی.