تارکین وطن کی خبریں
رمضان المبارک میں پاکستانی کمیونیٹی کے عہداران اپنی اپنی مقامی مساجد میں انتظامیہ کے ساته بهرپور تعاون کرے اور تمام امور میں دل کهول کر ہاته بٹاے.چیرمین پاکستانی کمیونیٹی شفیق خان

کوریا(شوکت علی) ماہ صیام میں مساجد کی رونقیں دیکه کر دل بہت خوش ہوتا ہے.پاکستانی کمیونیٹی کے علاوہ دوسرے ممالک کے مسلمان بهی پاکستانی کمیونیٹی کی مساجد کے انتظامات سے متاثر ہورہےہے.جس جذبے اور لگن سے سحر وافطار کے امور انجام دیے جارہے ہے.قابل فخر عمل ہے.پاکستانی کمیو نیٹی کے تمام عہداران اپنی مقامی مساجد کی انتظامیہ کے ساته بهرپور مالی و جسمانی تعاون کرے.اور انتظامیہ کے ساته ہر قسم کا تعاون یقینی بناے.تاکہ کہ کوریا میں مقیم پاکستانی دوسرے ممالک کے پاکستانیوں کو یہ بات بتاے کہ ہم بهی خدمت کے جذبے سے سرشار پاکستانی ہے


واپس جائیں