رمضان المبارک میں آپس کی رنجشیں بهلا کر ایک دوسرے سے محبت کے ساته آگے چلنا ہوگا.راجہ عامر اقبال
کوریا(شوکت علی)رمضان المبارک اللہ پاک کی خصوصی رحمت اور برکت کا مہینہ ہے.اللہ نے اس ماہ میں ہر نعمت کےدروازے اپنے بندے کے لیے کهول دیتا ہے.ماہ مقدس کی فیوض و برکات کا حصول یقینی بنانے کے لیے ایک دوسرے کو دل سے معاف کرنا ہوگا.معمولی تلخیوں کو بهلانا ہوگا.محبت اور بهائی چارے کے ساته ایک دوسرے کو اگے لیکر چلنا ہوگا.