تارکین وطن کی خبریں
سحر و افطار کے امور میں تمام دوست احباب فراغ دلی کا مظاہرہ کرے .تاکہ سحر و افطار میں روزے داروں کی خدمت بهرپور طریقے سے انجام دی جاے.محمد عالم خان.

کوریا(شوکت علی) کوریا کے شہر تهیگو میں مقیم پاکستانی کمیونیٹی ایک منفعرد اہمیت کی حامل اور خدمت کے جذبے سے سرشار کمیونیٹی ہے.اس کی باہمی اتفاق و محبت کے چرچے کوریا میں ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک میں بهی جانے پہچانے جاتے ہے.مشکل مصیبت کی گهڑی میں تمام تر اختلافات پس پشت ڈال کر بند مٹهی کی طرح یکجا ہوجاتے ہے.گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بهی جامع مسجد میں سحر و افطار کا سلسلہ جاری ہے جس میں پاکستانی کمیونیٹی کے علاوہ دوسرے ممالک کے مسلمان بهی خوش دلی سے شرکت کرتے ہیں.انتظامی امور کے اخراجات میں تمام پاکستانی بهائی فراغ دلی کا مظاہرہ کرے تاکہ روزے داروں کی بهرپور خدمت کی جاسکے.اس کا اجر خداوند کریم نے بے مثل اور کثیر رکها ہے.اللہ پاک سب کی نیک کاوشوں کو قبول فرماے


واپس جائیں