تارکین وطن کی خبریں
سیاست میں سیاسی کارکن کیلئے پارٹی"ماں" ہوتی ہے اور ماں کو چھوڑا نہیں جاتا،چوہدری کامران گھمن

یورپ(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سابقہ کوآرڈینیٹر پی پی پی یورپ چوہدری کامران گھمن نے کہا ہے کہ سیاست میں سیاسی کارکن کیلئے پارٹی"ماں" ہوتی ہے اور ماں کو چھوڑا نہیں جاتا، سیاست چھوڑی جا سکتی ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے خلاف نوسرباز میڈیا والے جھوٹی خبریں چلا رہے ہیں کے وہ پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں یہ خبریں بلکل جھوٹی ہیں مفاد پرست ٹولہ جنہوں نے 5 سال پی پی پی کی حکومت انجواے کی اور اربوں روپے کے فاہدے لینے والے جا رہے ہیں اور ہم جیسے موباہیل کور بنا رہے ہیں ملک میں نہ بجلی،نہ پانی اور نہ گیس ہے۔ ‏میاں صاحب آپکی حکومت ہے یا عذاب ہے ‏وزیر کہتاہے جو بجلی کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔وہ چور ہیں تخت رائیونڈ والے روشن پاکستان تو کُجا روشن پنجاب بھی نہ دے سکے. ‏اب پتہ چلا جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ پنجابیوں کو لوڈشیڈنگ میں جگانے کے لیے تھا


واپس جائیں