تارکین وطن کی خبریں
نواز شریف حکومت نے قوم کو مایوس کیا ہے : چوہدری شوکت علی (ڈنمارک )

کھاریاں ( زمان احسن ) صدر مسلم لیگ (ق) ڈنمارک چوہدری شوکت علی ( آف مہمند چک ) نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت نے قوم کو مایوس کیا ہے ۔ ن لیگی رہنما نہال ہاشمی نے ملکی اداروں اور عدلیہ کیخلاف جو زبان استعمال کی ہے ۔ وہ مسلم لیگ (ن ) کا کلچر اور سوچ ہے ۔ انہوں نے ہمیشہ شخصیات کو خریدنے یا دھمکانے کی سیاست کی ہے ۔ لیکن اب ان کی یہ سیاست اور بدمعاشی زیادہ دیر نہیں چلے گی اور ان کا حساب اور احتساب ضرور ہو گا ۔


واپس جائیں