مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ کے سیکرٹری آرگنائزر ،صدر یوتھ ونگ ن سپین ،کوآرڈینیٹر ٹوورازم ٹوسپین شہزادہ عثمان کا دورہ بلوچستان
سپین(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ کے سیکرٹری آرگنائزر ،صدر یوتھ ونگ ن سپین ،کوآرڈینیٹر ٹوورازم ٹوسپین شہزادہ عثمان کا دورہ بلوچستان،جس میں انہوں نے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی سے خصوصی ملاقات کی، شہزادہ عثمان نے وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کو دورہ یورپ کی خصوصی دعوت کی جس پر وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ وہ جلد یورپ کا دورہ کریں گے۔