تارکین وطن کی خبریں
نواز شریف حکومت اداروں کیخلاف محاذ کھول کر سیاسی شہید بننا چاہتی ہے : چوہدری شبیر حسین مہمند چک (ناروے )

کھاریاں ( زمان احسن ) صدر مسلم لیگ (ق) ناروے چوہدری شبیر حسین آف مہمند چک نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت اداروں کیخلاف محاذ کھول کر سیاسی شہید بننا چاہتی ہے ۔ نواز شریف حکومت نے پہلے نہال ہاشمی اور بعد ازاں حکومتی ترجمان کے ذریعے عدلیہ اور اداروں کیخلاف جو زبان استعمال کی اور محاذ آرائی کی یہ اقتدار بچانے کیلئے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے ۔


واپس جائیں