رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اس ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ جنت کے تمام دونوں کھول دیئے ہیں : چوہدری عقیل انجم لطیف (ناروے )
کھاریاں (تنویر نقوی سے) سماجی شخصیت چوہدری عقیل انجم لطیف مہمند چک (ناروے) نے کہا ہے کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اس ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ جنت کے تمام دونوں کھول دیئے ہیں جبکہ جہنم کے تمام دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں پورا مہینہ اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں اب ہمارا کام ہے کہ ہم اس ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ جنت کے تمام دروازے کھول دیتے ہیں پورا مہینہ اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں اب ہمارا کام ہے کہ ہم اس ماہ مقدس میں کس طرح اللہ کی رحمتوں اور برکتوں کو حاصل کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ روزہ صبر اور استقامت کے ساتھ دوسروں کے ساتھ محبت اور رواداری کا درس بھی دیتا ہے دوسری طرف روزہ افطاری کروانے والے کو بھی اتنا ہی ثواب ملتا ہے جتنا کہ روزہ دار کو اس ماہ مقدس میں ہم اپنی زکوٰۃ اور فطرانے کے ذریعے دکھی اور مستحق افراد کی مدد کر کے انہیں بھی اپنے ساتھ ملا سکتے ہیں مستحقین کو بھی یاد رکھا جائے بالخصوص مخیر شخصیات دل کھول کر مستحقین کی مدد کریں انہوں نے مزید کہا کہ ماہ رمضان رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے جس کے دن اور راتیں بھی رحمتوں سے بھری پڑی ہیں۔