تارکین وطن کی خبریں
پاکستان کے مزدور،کسان ،طلبہ اورنوجوان آج بھی پیپلزپارٹی کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں۔ چوہدری ناصر علی رانجھا

اٹلی(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سابقہ صدر پی پی پی اٹلی چوہدری ناصر علی رانجھا نے کہا ہے کہ پاکستان کے مزدور،کسان ،طلبہ اورنوجوان آج بھی پیپلزپارٹی کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں،انہیں ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی کیلئے ہماری قیادت کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ آج بھی معاشرے کا عام آدمی ہماری انتہائی استقامت کے ساتھ جماعت اورقیادت کے ساتھ کھڑا ہے


واپس جائیں