تارکین وطن کی خبریں
وزیراعظم میاں نوازشریف نے درست کہا "سوگیدڑ بھی ایک شیرکاکچھ نہیں بگاڑسکتے"۔ شانی مظفر اعوان

اٹلی(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت بزنس مین اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اٹلی شانی مظفر اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف نے درست کہا "سوگیدڑ بھی ایک شیرکاکچھ نہیں بگاڑسکتے"۔پیپلزپارٹی اورپی ٹی آئی کے نام مختلف مگر ان کاسیاسی ایجنڈا اورکام ایک ہے۔انہوں نے کہا کہ 2013ء کی طرح 2018ء کے انتخابات میں بھی عوام پی پی پی اورپی ٹی آئی کومستردکردیں گے۔


واپس جائیں