تارکین وطن کی خبریں
پاکستان تحریک انصاف یونان کے رہنما ملک امجد لہڑی کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں روزہ افطاری کا اہتمام مرکزی دفتر امونیا میں کیا گیا

یونان (اعجاز راء سے)پاکستان تحریک انصاف یونان کے رہنما ملک امجد لہڑی کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں روزہ افطاری کا اہتمام مرکزی دفتر امونیا میں کیا گیا جس میں پاکستان کمیونٹی کے نائب صدر چوہدری قاسم میئر ڈوئیاں پاکستان تحریک انصاف یونان کے رہنما چوہدری عاطف اور پاکستان کمیونٹی کے باؤ گجر زاہد محمود رانا اکرم امتیاز بٹ عامر بٹ اور پاکستان تحریک انصاف کے دوستوں نے شرکت کی


واپس جائیں