ے آئی ٹی رپورٹ پیش کریگی تو نوازشریف بچ نہیں سکیں گے :میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین
اسپین ( نمائندہ خصوصی ( جے آئی ٹی رپورٹ پیش کریگی تو نوازشریف بچ نہیں سکیں گے :میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین تفصیل کے مطابق میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سینئر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی یورپ، ex سینئر نائب صدر پی پی پی سپین نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے نوازشریف نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن ، ڈان لیکس اور پاناما پر حقائق چھپا کر رکھے ہوئے ہیں تاہم جے آئی ٹی اپنی رپورٹ پیش کریگی تو وزیر اعظم بچ نہیں سکیں گے ۔ مجھے پورا یقین ہے جے آئی ٹی اپنی رپورٹ پیش کریگی تو نوازشریف بچ نہیں سکیں گے ۔ جے آئی ٹی کی تحقیقات مقررہ مدت میں ختم ہو جائیں گی اور رپورٹ پیش ہونے کے بعد نوازشریف کو ہمیشہ کیلئے نااہل قرار دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو قوم سے جھوٹ بولتے شرم آنی چاہیئ