تارکین وطن کی خبریں
جان ہے توجہان ہے، پاکستان کاپیسہ نادارومفلس اوربیمار شہریوں پرصرف کیاجائے۔ رضوان خان

اٹلی(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سینئر نائب صدر پی ٹی آئی اٹلی رضوان خان نے کہاہے کہ جان ہے توجہان ہے، پاکستان کاپیسہ نادارومفلس اوربیمار شہریوں پرصرف کیاجائے۔ شاہراہیں یاپل نہیں پنجاب میں ہسپتال اورتعلیمی ادارے زیادہ ناگزیر ہیں۔وفاقی اورپنجاب حکومت کی ترجیحات ہرگز درست نہیں ہیں۔ نے کہا کہ رضوان خان نے دی بول نیوز سے مزید کہا کہ pti اقتدارمیں آکر عوام کے دیرینہ اورپیچیدہ مسائل پرقابوپانے کیلئے وسائل جھونک دے گی ۔


واپس جائیں