تارکین وطن کی خبریں
وزیراعظم میاں نوازشریف کیخلاف شوربرپاکرنیوالے چندچور انہیں مستعفی ہونے پرمجبورنہیں کرسکتے۔ راجہ اسد حسین

سپین(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت صدر پاکستان مسلم لیگ ن سپین راجہ اسد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف کیخلاف شوربرپاکرنیوالے چندچور انہیں مستعفی ہونے پرمجبورنہیں کرسکتے ۔انہوں نے کہا کہ عوام کے مسترد لوگ منتخب حکومت کوبلیک کرنے کی پوزیشن میں نہیں ۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کاشیربارے بیان شرانگیز ی کے زمرے میں آتاہے ،وہ ہروقت وفاقی حکومت سے مراعات وصول کرنے میں پیش پیش ہوتے ہیں۔


واپس جائیں