تارکین وطن کی خبریں
میاں نوازشریف اور میاں شہبازشریف نے چین میں جوتاریخ رقم کی ہے ،اس کے ثمرات سے معاشرے کے تمام طبقات مستفیدہوں گے۔ محمد عنصر بٹ

یورپ(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ محمد عنصر بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے چین میں جوتاریخ رقم کی ہے ،اس کے ثمرات سے معاشرے کے تمام طبقات مستفیدہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ سی پیک معاشی انقلاب کاروڈ میپ ہے اوراس کی کنجی وزیراعظم میاں نوازشریف کے ہاتھوں میں ہے۔مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے جوگرانقدر قومی خدمات انجام دی ہیں ان کی بنیادپر2018ء کے انتخابات میں واضح برتری کے ساتھ کامیاب ہوگی اورملک وقوم کی خدمت کاسفرجاری رہے گا۔


واپس جائیں