تارکین وطن کی خبریں
بیرسٹر سلطان کی قیادت میں آزاد کشمیر میں تبدیلی لائیں گے۔ چوہدری مسعود اختر

برطانیہ(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف برطانیہ چوہدری مسعود اختر نے کہاہے کہ بیرسٹر سلطان کی قیادت میں آزاد کشمیر میں تبدیلی لائیں گے دھاندلی کی پیداوار حکومت نے آزاد کشمیر کے عوام کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے انہوں نے دی بول نیوز سے بات کرتے ہوے کہا کہ عمران خان ملک کو کرپشن سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں شریف برادران نے اداروں کو کمزور کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی ہے پنجاب،حکومت ہسپتالوں، پارکوں اور سڑکوں کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن میں مشغول ہے جس پر یہ لوگ مسلسل چار سالوں سے دولت جمع کرنے میں مصروف ہیں، لیپ ٹاپ ،سستی روٹی اسکیم ،نندی پور پروجیکٹ ،یوتھ اجالا سکیم ،یوتھ لون سکیم سمیت میڑو اور اورنج لائن منصوبوں میں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی


واپس جائیں