چوہدری محمد سرور نے پاکستان تحریک انصاف یونان کے مرکزی دفتر کا افتتاح کیا
یونان(نمائندہ خصوصی) اور تحریک انصاف یونان کے کارکنان کی کوششوں کو سراہا انہو ں نے کہا کہ میں نے اتنی متحرک کمیونٹی اور اتنے جزبے والے تحریک انصاف کے کارکن نہیں دیکھے انہوں نے دفتر کے افتتاح پر راجہ آصف کیانی اور ان کی ٹیم میاں صغیر ملک امجد لہڑی شاہد ساقی اعجاز راء مراز رفاقت ماجد ملہی ندیم بٹ مظہر گجر مراز جاوید بدر منیر راجہ عثمان وحید خالد خرم خاکی چوہدری عظمت علی ورک چوہدری شاہد قربان کسانہ مہر اقبال چتیاملک اسرار اعوان ملک ضیاء مچھوڑہاور باقی تمام تحریک انصاف کے کارکنان کو مبارک پیش کی انہوں نے کہا کہ آپ اسی طرح ایک دوسرے کے ساتھ مل کر تحریک انصاف اور کمیونٹی کی خدمت کرتے رہیں