تارکین وطن کی خبریں
چوہدری قیصر دھوتر کا چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں پرتکلف پارٹی کا اہتمام

سپین(نمائندہ خصوصی)چوہدری قیصر دھوتر کا چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں پرتکلف پارٹی کا اہتمام۔ چوہدری کلیم الدین وڑائچ .چوہدری امتیاز لوراں کی دعوت پر بارسلونا سپین آنے والے مہمان صابقہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اعزاز سیاسی سماجی شخصیت چوہدری قیصر دھوتر کی جانب سے ساحل سمندر پر فش پارٹی کا اہتما م جس میں بالخصوص بارسلونا سپین کی اہم ترین شخصیات کی بھرپور شرکت. پرتکلف ظہرانہ کے اختتام پر چوہدری قیصر دھوتر نے تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کیا فردن فردن چوہدری سرور صاحب سے ملاقات بھی ہوئی


واپس جائیں