ادارالمصطفی سنٹر ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف تنظیموں کی میٹنگ منعقد ھوئی
ادارالمصطفی سنٹر ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف تنظیموں کی میٹنگ منعقد ھوئی اور میٹنگ کے احتتام پر دارالمصطفی سنٹر کے صدر حاجی باواسید غضنفر علی شاە نے الحاج خواجہ محمد نسیم کو ادارالمصطفی سنٹر ویانا کے سرپرست کا عہدئے کا اعلان کیا (اکرم باجوە ویانا)