تارکین وطن کی خبریں
مرکز منہاج القرآن کارپی میں اس سال صلاۃ تراویح میں قرآن مجید سنا جائے گا۔

مرکز منہاج القرآن کارپی میں اس سال صلاۃ تراویح میں قرآن مجید سنا جائے گا۔ کارپی۔مرکز منہاج القرآن کارپی میں اس سال صلاۃ تراویح میں قرآن مجید سنا جائے گا۔ جس کے لیے قاری مشتاق احمد سیالوی مرکز کارپی تشریف لا چکے ہیں۔جس کے لیےتمام احباب کو دعوت ہے۔اس کہ علاوہ اجتماعی افطار کا بھی انتظام ہوگا۔


واپس جائیں