ماہ صیام میں اپنے اردگرد مستحق اور ضرورتمند لوگوں کا بهی خیال رکهے .ان کی مدد کرکےاللہ کی خوشنودی حاصل کی جاسکتی ہے.امیر منهاج ایشین کونسل محمد جمیل چوهدری
کوریا(شوکت علی)ماہ صیام میں اللہ کی رحمت ایک دریا نہیں بلکہ سمندر کی طرح ہے.اس مقدس ماہ میں اللہ نے اپنی رحمت کے بے پناہ انعام رکهے ہے.اس ماہ صیام میں اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اپنے اردگرد مستحق اور ضرورت مند لوگوں کا بهی خیال رکهے.