تارکین وطن کی خبریں
رمضان المبارک کی قیمتی ساعتوں کو سوشل میڈیا کی نظر نہ کرے زیادہ سے زیادہ عبادت کو ترجعیح دے.مفتی آصم خان اشرفی.

کوریا(شوکت علی) رمضان المبارک برکتوں رحمتوں کا مہینہ ہے.اس ماہ مبارک میں اللہ کی رحمت جوش میں ہوتی ہے.اپنی مصروفیات کو سوشل میڈیا کے بجاے اللہ کی حمد و ثنا اور سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دورد سلام بهیجے پر صرف کرے.تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ اللہ کی خوشنودی حاصل کرسکے.


واپس جائیں