تارکین وطن کی خبریں
اٹلی : پاکستان کمیونٹی ، پاک فیڈریشن اور تحریکِ انصاف اٹلی کے زیرِ اہتمام میاں آفتاب احمد، چوہدری تجمل اور چوہدری لیاقت عل بھولا کی میزبانی میں عظیم الشان اوورسیز کنونشن کا انعقاد

اٹلی : پاکستان کمیونٹی ، پاک فیڈریشن اور تحریکِ انصاف اٹلی کے زیرِ اہتمام میاں آفتاب احمد، چوہدری تجمل اور چوہدری لیاقت عل بھولا کی میزبانی میں عظیم الشان اوورسیز کنونشن کا انعقاد ۔ صدارت بشیر امرہ نے کی جبکہ سابق گورنر پنجاب سابق ایم پی برطانیہ چوہدری محمد سرور اوربچوہدری پرویز لوہسر مہمانِ خصوصی تھے، جلسہ اور چوہدری سرور کے خطاب کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔۔۔۔ (عتیق چوہدری)


واپس جائیں