تارکین وطن کی خبریں
چوہدری احمد خان تڑیرنوالہ کا بارسلونا کے نواحی علاقے واییرانا کی میئر ایوا مارتین کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)چوہدری احمد خان تڑیرنوالہ کا بارسلونا کے نواحی علاقے واییرانا کی میئر ایوا مارتین کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ جس میں کمیونٹی کے اہم رہنما اور سوشلسٹ پارٹی ڈویژن بارسلونا کے نائب صدر حافظ عبدالرزاق صادق. چوہدری یاسر گجر. شاہد لطیف گجر. رانا نوید. جاوید گل. چوہدری اشتیاق. چوہدری عمران چھوکر کلاں. چوہدری شکیل اشرف. چوہدری سردار. محمد شہباز. چوہدری نعمان لیاقت. چوہدری کامران. چوہدری نعمان بشارت. بابر بشارت جوردی. پول. مقامی کونسلر جوری سمیت دیگر دوست احباب نے شرکت کی. یاد رہے واییرانا کی میئر ایوا مارتین کا تعلق سوشلسٹ پارٹی سے ہے وہ حافظ عبدالرزاق کی قریبی دوست ہیں


واپس جائیں