تارکین وطن کی خبریں
وزیراعظم میاں نوازشریف کے معاشی ویژن نے کایا پلٹ دی۔ چوہدری عرفان گجر

کینیڈا(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت نائب صدر مسلم لیگ ن کینیڈا چوہدری عرفان گجرنے کہاہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف کے معاشی ویژن نے کایا پلٹ دی ۔اب دنیا کی مقتدر اورمعاشی قوتیں پاکستان کی طرف دیکھنے اوردوستی کاہاتھ بڑھانے پرمجبور ہیں۔ہرمہذب ملک سی پیک کاحصہ بننے کاخواہاں ہے ۔پاکستان اورچین میں ایک نیا دورشروع ہوگیا ۔بھارت سی پیک پراثراندازہونے کی پوزیشن میں نہیں ۔پاکستان کوتنہا کرنے کی کوشش اورخواہش نے الٹابھارت کوتنہا کردیا


واپس جائیں