لیاقت علی کا کمیونٹی رہنماوں کے اعزاز میں عشائیہ
اٹلی(نمائندہ خصوصی)پہلے پاکستانی نژاد ممبر برٹش پارلیمنٹ چوہدری محمد سرور کے دورہ اٹلی سے قبل مقامی انتظامیہ کے ممبران اور پرسنل کوارڈی نیٹر عاصم ایاز ۔ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر ۔مہر ندیم خالد کھڑی شریف صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر۔چوہدری ظہور الہی صدر مسلم لیگ ق اٹلی۔میاں آفتاب۔تجمل کھٹانہ ۔خان رضوان ۔چوہدری منور۔چوہدری خالد سراں۔چوہدری اخلاق لوہسر اور دیگر کمیونٹی رہنماوں کے اعزاز میں لیاقت علی ڈائریکٹر تاج محل ریسٹورنٹ کی جانب پر تکلف عشائیہ دیا گیا۔