تارکین وطن کی خبریں
وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے مشیر براۓ قومی ورثہ محترم عرفان صدیقی صاحب۔ کے اعزاز میں چوہدری امتیاز وڑائچ کا عشائیہ

نمائندہ خصوصی:۔ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے مشیر براۓ قومی ورثہ محترم عرفان صدیقی صاحب۔ کے اعزاز میں چوہدری امتیاز وڑائچ کا عشائیہ جس میں مسلم لیگ ن سپین کے چیف آرگناءزر چوہدری افضال وڑائچ میاں محمد اظہر چوہدری عابد رانجھا چوہدری شوکت علی شفیق کاشف ضیا الرحمان میاں عمران ساجد شفقت علی رضا فواد وڑائچ نے شرکت کی


واپس جائیں