نوجوان بزنس مین مہر فرحان کے اعزاز میں حافظ عبدالرزاق صادق کی جانب سے زیشان کبابش میں پارٹی
بارسلونا(نمایندہ خصوصی ) مہر فرحان نزیر شادی کے بندھن میں بندھ جانے کی خوشی میں میں سوشلسٹ پارٹی کے رہنما حافظ عبدالرزاق کی جانب سے پرتکلف عشائہ کااہتما م زیشان کبابش بارسلونا اہم دوست احباب میں سوشلسٹ پارٹی سپین کے صابقہ MNA محمد اقبال چوہدری. صابقہ امیدوار Mpa حافظ عبدالرزاق صادق. ایوارڈ یافتہ بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر. ممتاز بزنس مین سالار قافلہ یورپ چوہدری امتیاز آکیہ. حافظ امیر علی اعوان مسلم لیگ ن کے کواڈنیٹر یورپ. مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی راجہ اسد حسین. چوہدری احمد خان . چوہدری عمران چھوکر کلاں لال قلعہ گروپ سپین. مہر عمران اختر. شاھد لطیف گجر. شاھد احمد شاھد نمایندہ خصوصی 92 نیوز سپین. رضوان کاظمی یورپ نیوز. سمیت خصوصی آمد آنے والے مہمانوں کا من پسندیدہ لزیز کھانوں سے تواضع تمام دوست احباب نے خوشی کا اظہار خیال کرتے ہوئے مہر فرحان نزیر کو دعائیہ کلمات کے ساتھ مبارک باد دی اور تمام مہمانوں کا حافظ عبدالرزاق صادق نے دلی شکریہ ادا کیا