تارکین وطن کی خبریں
تحریک انصاف اٹلی کے تمام ساتھیوں سے اپیل کہ آپس کی دوریاں اور غلط فہمیاں دور کریں۔ الیاس چوہان

اٹلی(نمائندہ خصوصی ) ممتا زسیاسی وسماجی شخصٰت الیاس چوہان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اٹلی کے تمام ساتھیوں سے اپیل کہ آپس کی دوریاں اور غلط فہمیاں دور کریں اور ایک دوسرے کو برداشت کرکے نفرتیں ختم کریں انا کی آڑ میں رنجشیں اور دوریاں بڑھتی ہیں جو نہ ہی کسی بھی پارٹی کے لئے بہتر ہیں بلکہ تمام پاکستان کمیونٹی کے اتحاد اور سکون کے برقرار رکھنے میں مسائل پیدا کرتی ہیں ۔ پارٹی کے مسائل پارٹی ہی میں آپس میں مل بیٹھ کر حل ہونے چاہئیں ۔ امید ہے اس اپیل پر تمام معززین کارکن تحریک انصاف اٹلی غور فرمائیں گے


واپس جائیں