تارکین وطن کی خبریں
محمد اقبال چوہدری اور حافظ عبدلزاق صادق اور چوہدری شاہد لطیف گجر نے سانچز پیدرو کو کامیابی پر مبارکباد کا پیغام

نمائندہ خصوصی:۔ محمد اقبال چوہدری اور حافظ عبدلزاق صادق اور چوہدری شاہد لطیف گجر نے سانچز پیدرو کو کامیابی پر مبارکباد کا پیغام بھجوایا ہے ۔یاد رہے کہ سوشلسٹ پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں پیدرو 50% سے زیادہ ووٹ لئے ہیں اور اپنی خاتون مد مقابل سوسانا کو ہرا کر سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئے ہیں ۔سوسانا 40% ووٹ حاصل کر سکی تھیں ۔


واپس جائیں