تارکین وطن کی خبریں
چوہدری اصغر علی گھرال ایک نفیس انسان اور بہترین قلمکار تھے: چوہدری شبیر حسین ، چوہدری شوکت علی

کھاریاں ( زمان احسن ) اوورسیز رہنماؤں صدر مسلم لیگ( ق ) ناروے چوہدری شبیر حسین ( آف مہمند چک ) ،صدر مسلم لیگ ( ق ) ڈنمارک چوہدری شوکت علی ( آف مہمند چک ) ،چوہدری عمران شوکت مہمند چک ( ڈنمارک) ،چوہدری ساجد حنیف مہمند چک ( ڈنمارک) ،چوہدری رؤف مہمند چک(ناروے ) ،چوہدری راشد مہمند چک ( ناروے ) نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاہے کہ چوہدری اصغر علی گھرال ایک نفیس انسان اور بہترین قلمکار تھے ۔انہوں نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کی ۔ہم چوہدری اصغر علی گھرال کی وفات پر انکے صاحبزادے سابق MPAخالد گھرال ودیگرسوگوارخاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔


واپس جائیں