کوریا کی سماجی کاروباری شخصیت نزاکت علی مرزا پاکستانی کمیو نیٹی کے وائس چیرمین منتخب کمیو نیٹی کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری
کوریا(شوکت علی) کوریا کی سماجی کاروباری شخصیت نزاکت علی مرزا پاکستانی کمیو نیٹی کے وائس چیرمین منتخب .کمیونیٹی میں ان کی آمد سے کمیونیٹی مظبوط اور مستحق ہوگئی .تهیگو سٹی اور پورے کوریا کی کمیو نیٹی نے اس متفقہ فیصلے کو سراہا.احباب کی جناب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے.اور ان کے لیے نیک خواهشات کے پیغامات بهی دیے ہے.