پاکستان بزنس ایسوی ایشن کوریا الیکشن تیاری کے مراحل میں ایک اہم شخصیت نے ذاتی احباب سے مشاورت شروع کردی ہے.بلامقابلہ منتخب ہونے کے قوی امکان.
کوریا(شوکت علی)کوریا بزنس ایسوی ایشن کے انتخابات جون میں متوقع اہم شخصیت بلامقابلہ منتخب ہونے کے قوی امکان .دوبارہ الکیشن میں حصہ لینے کا مشورہ ایک اہم شخصیت نے انکو دیا ہے.اس سلسلے میں مشاوارت جاری ہے .اور بلامقابلہ منتخب ہونے کے قوی امکان ہے.