چوہدری میاں نوید کاسید عارف حسین شاہ کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا
اوسلو(نمائندہ خصوصی )چوہدری میاں نوید کاسید عارف حسین شاہ کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں چوہدری مجید مراڑیاں،چوہدری اصغر کسانہ دھنی،چوہدری ظفر اقبال کوٹھہ گجراں،چوہدری لالہ یوسف سونو،چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور نے شرکت کی۔