تارکین وطن کی خبریں
محترم جناب کبیر راجہ صاحب ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم اٹلی کی زیر قیادت پاکستان مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس اٹلی کے شہر میلان میں منعقد ہوا۔

اٹلی(نمائندہ خصوصی)محترم جناب کبیر راجہ صاحب ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم اٹلی کی زیر قیادت پاکستان مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس اٹلی کے شہر میلان میں منعقد ہوا۔ جس میں اٹلی سے تمام سوشل میڈیا ایکتویسٹ نے شرکت کی۔ اجلاس میں جناب Awais Sethi صاحب صدر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ اٹلی جناب Jamil Muhammad صاحب کوارڈینیٹر PMLM SMT اٹلی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں میاں محمد نواز شریف وزیر اعظم پاکستان کی روشن پاکستان پالیسیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور پارٹی کو اٹلی میں مزید مظبوط بنانے پر بھی غور کیا گیا


واپس جائیں