تارکین وطن کی خبریں
چوہدری محمد اشرف دیونہ کے صاحبزادے چوہدری تیمور اشرف دیونہ نے حاجی راجہ اسد حسین کو پاکستان مسلم لیگ ن سپین کا صدر بننے پر مبارکباد دی۔

فرینکفرٹ(نمائندہ خصوصی) چوہدری محمد اشرف دیونہ کے صاحبزادے چوہدری تیمور اشرف دیونہ نے حاجی راجہ اسد حسین کو پاکستان مسلم لیگ ن سپین کا صدر بننے پر مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ حاجی راجہ اسد حسین جیسے مخلص اور دیانتدار لوگ قیادت کے اہل ہیں۔ ایسے لوگوں کا انتخاب مسلم لیگ ن کی تنظیمی قوت کو مضبوط کرے گا۔ ایسے لوگوں پر پاکستانی کمیونٹی اعتماد کرتی ہے۔ اور انہیں پسند کرتی ہے۔ حاجی راجہ اسد حسین کا انتخاب بہترین انتخاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کے جنرل سیکرٹری شیخ قیصر محمود کو بھی بہترین انتخاب پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔


واپس جائیں