تارکین وطن کی خبریں
پاکستانی کمیونٹی کے ممتاز لیگی رہنما سماجی شخصیت ملک رضا وحید اپنا دورہ مکمل کر کے اٹلی پہنچ گئے

اٹلی(عتیق کھٹانہ) پاکستانی کمیونٹی کا ببر شیر ممتاز لیگی رہنما سماجی شخصیت ملک رضا وحید اپنا دورہ مکمل کر کے اٹلی پہنچ گئے، چیف آرگنائزر مسلم لیگ یوتھ ونگ اٹلی کنگ میکر راجہ محمد علی عمران کشمیری، چیئرمین ایگزیگٹو باڈی یوتھ ونگ اٹلی چوہدری اعظم گوندل، جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ بریشیا محمد جمیل راٹھور ، چیئرمین مسلم لیگ اٹلی میاں محمد اسلم اور دیگر نے میلان ایئرپورٹ پر استقبال کیا،


واپس جائیں