تارکین وطن کی خبریں
پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کے مرکزی جنرل سیکرٹری شیخ قیصر محمود نے مسلم لیگ ن اٹلی کے مختلف عہدوں کیلئے عہدیداروں کو نامزد کر دیا

اٹلی(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کے مرکزی جنرل سیکرٹری شیخ قیصر محمود نے مسلم لیگ ن اٹلی کے مختلف عہدیداروں کو نامزد کر دیا ۔ مسلم لیگ ن اوورسیز کے مرکزی جرنل سیکرٹری شیخ قیصر محمود نے مسلم لیگ ن اٹلی کے مختلف عہدوں کے لئے عہدیداروں کو نامزد کر دیا۔ ان نامون میں چیف کوارڈی نیٹر مسلم لیگ ن اٹلی چوہدری قصور عباس گوندل ، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن اٹلی چوہدری عنصر محمود، محمد رزاق چھنی چیئر مین مسلم لیگ اٹلی، ملک احسن اسلام سرپرست اعلی مسلم لیگ ن اٹلی چیئر مین ایگریکٹو کونسل مسلم لیگ ن اٹلی ملک تنویر احمد اعوان، سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن اٹلی چوہدری عمران لیاقت حقیقہ، سینئر وائس چیئر مین مسلم لیگ ن اٹلی چوہدری مقصود اسلم، آرگنائزرمسلم لیگ ن اٹلی چوہدری محمد اصغر کلیر، ایڈیشنل جرنل سیکرٹری مسلم لیگ ن اٹلی سید مسعود احمد شاہ نائب صدر مسلم لیگ ن اٹلی چوہدری محمد ابراہیم ، چوہدری احمد مختاربدھووال جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ ن اٹلی، چوہدری عظمت علی نائب صدر مسلم لیگ ن اٹلی، چوہدری محمد اقبال چیئر مین مسلم لیگ ن ایمیلیا رومانیہ، چوہدری محمد خلیل چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن لمباردیااٹلی کے نام شامل ہیں۔ شیخ قیصر نے امید ظاہر کی کہ تمام نامزد افراد پارٹی کی مضبوطی اور میاں نواز شریف کے وژن کے مطابق ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنی توانائیاں بروئے کار لائیں گے۔


واپس جائیں