تارکین وطن کی خبریں
توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ مواد سوشل میڈیا پر چلنے کا جرم محکمہ مواصلات پر عائد ہوتا ہے۔ فرحان احمد نقشبندی

یواےای(نمائندہ خصوصی) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت پی پی پی یواےای فرحان احمد نقشبندی نے کہا ہے کہ توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ مواد سوشل میڈیا پر چلنے کا جرم محکمہ مواصلات پر عائد ہوتا ہے اس حساس معاملے پر کوتاہی اور لاپرواہی برتنے پر وفاقی وزیر مواصلات کو فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے ذمہ دار افراد کے خلاف ایکشن لائق تحسین ہونا چاہیے اور ان بلاگرز کو فوری بند اور آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کرکے ذمہ داروں کو سرعام پھانسی دی جائے


واپس جائیں