پیرس (بیورو رپورٹ ) فرانس میں مقیم معروف اینکر پرسن چوہدری صفدر برنالی کی حاجی عدالت خاں مہر ( پنجن کسانہ ) کی وفات پر تعزیت ۔ انہوں نے کہا کہ ہم حاجی عدالت خاں کے صاحبزادوں چوہدری ارشد جاوید مہر ، چوہدری عمران جاوید مہر (فرانس) اور داماد چوہدری اشرف گاکھڑی کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ اللہ ان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔