اعوان ٹرانسپورٹ آسٹریا کے حاجی ملک محمد امین اعوان کی رہائش گاە اعوان آشیانہ 11 ڈسٹرکٹ 10 مارچ کی شام گیارھویں شریف کے سلسلہ میں ماہانہ زکر محفل منعقد کی گئی اظہر عباس سیالوی کا خصوصی خطاب(اکرم باجوە ویانا )