مانچسٹر(عارف چودھری) ہردلعزیز شخصیت گوہر الماس خان کو کمیونٹی خدمت اور اسکی ترقی و مثبت قائدانہ صلاحیات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ برٹش آئوریکل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کمیونٹی راہنمائوں میں ایم پی عمران حسین، عارف چودھری، زرقا، ڈاکٹر عمار نے ایوارڈ ملنے پر گوہرالماس خان کو دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر باکسنگ کے عالمی چیمپیئن تاصف خان اور ٹیلی ویژن سلیبریٹی ڈیبوراجئے کیلی نے بھی شرکت کی۔