بارسلونا(نمائندہ خصوصی)بارسلونا رامبلہ روال کے خوبصورت ہمالیہ ریسٹورنٹ کے ایم ڈی راجہ امجد خالق کا مسلم لیگ ن کے صدر حاجی راجہ اسد حسین. کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ جس میں خصوصی طور پر مسلم لیگ ن کے نایب صدر چوہدری ادریس.کالم نگار تجزیہ کار سینئر صحافی روزنامہ جنگ نمایندہ خصوصی جیو نیوز شفقت علی رضا. رضوان کاظمی سینئر کمیرہ پرسن جیو نیوز. محمد عثمان. سیفدر احمد ھمالیہ ریسٹورنٹ ٹیم کی شرکت آنے والے مہمانوں کا انتظامیہ نے من پسندیدہ لزیز کھانوں سے تواضع کی اور نو منتخب صدر مسلم لیگ ن سپین صدر راجہ حاجی اسد حسین کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار خیال بھی کیا