تارکین وطن کی خبریں
زبیر گل میاں برادران کا بہترین انتخاب ہیں : چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ

لندن ( بیورورپورٹ ) صدر مسلم لیگ (ن ) لائرز ونگ لندن چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ زبیر گل میاں برادران کا بہترین انتخاب ہیں ۔ وزیراعظم میاں نواز شریف نے صدر مسلم لیگ (ن ) برطانیہ زبیر گل کو فیڈرل کمشنر اور کوآرڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر ( برائے اوورسیز پاکستانیز ) مقرر کرکے بہترین فیصلہ کیا ہے ۔ وہ اوورسیز کے مسائل حل کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں ۔


واپس جائیں