تارکین وطن کی خبریں
حکمران لوگوؓں کے مسائل حل کرنے سے عاری ہیں۔ مقصود حسین قریشی

اٹلی(راجہ عبدالغفار) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت امیدوار قومی اسمبلیNA107مقصود حسین قریشی نے کہا ہے کہ حکمران لوگوؓں کے مسائل حل کرنے سے عاری ہیں پاکستان کاایجنڈا ترقی اور امن ہے اپنے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھی،پاکستان ایک آزاد ملک ہے اور اپنے فیصلے خود کرنے میں بھی آزاد ہے مجھے اس ملک کا مستقبل بہت روشن نظر آرہا ہےہم چاہتے ہیں کہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو اور اس کے لیے ضروری ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائےدہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والے عوام کے دشمن ہیں ملک میں انصاف ہوتا تو دہشت گردی نہیں ہوتی لیکن یہاں تو دہشتگردی ہو رہی ہے اورریاست ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھی ہے ۔


واپس جائیں