تارکین وطن کی خبریں
پی ٹی آئی سپین کے رہنما قرطبہ ریسٹورنٹ میں‌ منعقدہ تقریب میں شرکت کے لئے آنے والے مہمانوں کا استقبال کررہے ہیں‌

پی ٹی آئی سپین کی منعقدہ تقریب میں شرکت کے لئے آنے والے پی ٹی آئی سپین کے راہنماؤں عمران یونس صندل، علی احمد خان، بلال یونس، عدنان یونس، سلیمان خان، عرفان خان، سردار رمضان خان، سعد ملک، ابراہیم عمران یونس، عمر عمران یونس کا قرطبہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال بادالونا کے مرکزی دروازے پر پی ٹی آئی سپین کے راہنما محمد شہباز ملک، عبدالصبور، میاں محمد یونس، افضال چیمہ، یاسر گجر اور دیگر استقبال کر رہے ہیں-


واپس جائیں