بینظیر وطن واپسی کے تاریخی سفر پر بینظیر کا جلوس، ساڑھے تین گھنٹے میں صرف ایک کلومیٹر بینظیر کے استقبالیہ قافلے میں دو دھماکے، 124 افراد ہلاک بی بی کی ایف آئی آر کیلیے درخواست بینظیر استقبالیہ دھماکے، تفتیش جاری غیرملکی ماہرین کی مدد لی جائے: بینظیر خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے توہینِ عدالت کے مقدمے میں وزیراعظم گیلانی کوسزا پشاور: دھماکہ، ایک ہلاک، سترہ افراد زخمی
پکچر گیلری 
اہم خبر یں 
امریکہ سی آئی اے اہلکاروں کی تعداد میں کمی کرے: پاکستان «
صدارتی انتخاب: پولنگ آج، نتیجہ بعد میں «
صدارتی انتخاب وقت پر مگر نتائج کا اعلان فیصلے کے بعد «
اقتدار کی بتدریج منتقلی: مشرف «
سماعت اب دس رکنی بنچ کرے گا «
پشاور: دھماکہ، ایک ہلاک، سترہ افراد زخمی  
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ قیدیوں کو لے جانے والی گاڑیوں کا ایک قافلہ سڑک کنارے نصب باردوی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور چھ پولیس اہلکاروں سمیت سترہ افراد زخمی ہو گئے۔

غیرملکی ماہرین کی مدد لی جائے: بینظیر  
بینظیر بھٹو نے اپنے استقبالیہ جلوس پر بم حملوں کی تحقیقات میں غیر ملکی ماہرین سے مدد لینےکا مطالبہ کیا ہے۔
بینظیر استقبالیہ دھماکے، تفتیش جاری  
بینظیر بھٹو کے جلوس میں ہونیوالے بم دھماکوں کیخلاف کراچی کے بعض علاقوں میں ہنگامہ آرائی بھی ہوئی ہے۔
بی بی کی ایف آئی آر کیلیے درخواست  
بینظیر بھٹو نے پولیس کو دو روز قبل ہونے والے بم دھماکوں کی ایف آئی آردرج کرنےکیلیےدرخواست دی ہے۔

بینظیر کے استقبالیہ قافلے میں دو دھماکے، 124 افراد ہلاک  
کراچی میں پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے استقبالیہ قافلے میں دو بم دھماکوں میں کم از کم 124 افراد ہلاک اور 250 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
بینظیر کا جلوس، ساڑھے تین گھنٹے میں صرف ایک کلومیٹر  
پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو پارٹی رہنماؤں کے ساتھ کھلے ٹرک پر ایک بہت بڑے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے مزار قائد کی طرف رواں ہیں۔
بینظیر وطن واپسی کے تاریخی سفر پر  
پاکستان پیپلز پارٹی کی چئر پرسن محترمہ بینظیر بھٹو آٹھ سال سے زائد جلا وطنی کی زندگی گزارنے کے بعد دبئی سے پاکستان کے لیے روانہ ہو رہی ہیں
 
 
 
wataneaziz.com. © Copyright All rights reserved.